جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم کی طبیعت بہتر ، جلد ہسپتال سے فارغ کر دیا جائے گا،حسن نواز

datetime 5  جون‬‮  2016 |

لندن (آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز اور حسن نواز نے کہا کہ وزیر اعظم ٹھیک ہیں اور انہیں ہسپتال سے جلد فارغ کر دیا جائے گا۔ قوم کی دعاؤں سے وزیر اعظم نواز شریف تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ ان کی ہسپتال سے جلد چھٹی کا امکان ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسن نواز اور حسین نواز نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف ٹھیک ہیں ، انہیں چہل قدمی بھی کرائی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آج وزیر اعظم نواز شریف کا دوبارہ معائنہ کیا جائے جس کے بعد انہیں مزید ہسپتال میں رکھنے یا گھر منتقل کرنے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نواز شریف کیلئے ملک بھر میں دعائیں کی گئیں جنہوں نے انہیں پیروں پر کھڑا دیا ، ان کی عید سے پہلے وطن واپسی کا امکان ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…