جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

وزیر اعظم کا بہترین بجٹ پیش کرنے پر اسحاق ڈارور ان کی ٹیم کو شاباش

datetime 4  جون‬‮  2016
(FILE) In this photograph taken on June 23, 2008, Pakistani former prime minister Nawaz Sharif (R) talks with party leader Ishaq Dar after a court decision in Lahore. Pakistan vote winner Nawaz Sharif has picked a veteran finance minister to serve in his cabinet as Karachi stocks hit an all-time high on May 13, 2013, over hopes that his pro-business agenda can revive the economy. Sharif, who has sought to present himself as a pragmatist who can do business with the United States and improve relations with nuclear-rival India, won a resounding victory in landmark polls. PML-N spokesman Siddiqul Farooq told AFP the party had secured a "comfortable majority" at the national level and a "two-thirds majority" in Punjab province, where Sharif's younger brother Shahbaz would return as chief minister. Ishaq Dar, who served as finance minister in Sharif's second administration and again briefly in 2008, would return to the job, the spokesman said. AFP PHOTO/STR/FILES
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آن لائن)وزیر اعظم نواز شریف نے حکومت کا بہترین چوتھا بجٹ پیش کرنے پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار ان کی پوری ٹیم کو شاباش دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز وزیر اعظم نواز شریف نے حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال بجٹ2016-17 پیش کئے جانے پر مبارکباد دی پیغام بھجوایا ہے ،وزیر اعظم نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ غریب اور کسان دوست بجٹ پیش کرنے پر اسحاق ڈار اور ان کی پوری اقتصادی ٹیم شاباش کی مستحق ہیں جنہوں نے دن رات ایک کر کے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی جانب سے بہترین بجٹ پیش کیا ہے،وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کی معیشت مضبوط سے مضبوط تر ہو رہی ہے اور انشاء اللہ ہماری حکومت اپنا آخری بجٹ 2017-18 میں اس سے بھی زیادہ ریلیف فراہم کرے گی



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…