اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

ٹیکس چوری روکنے اور امیر غریب کا فرق مٹانے کے بارے میں کچھ بھی نہیں ، آصف علی زرداری

datetime 4  جون‬‮  2016 |

دبئی (آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ و فاقی بجٹ میں اہم مسائل نظر انداز کیے گئے ، ٹیکس چوری روکنے اور امیر غریب کا فرق مٹانے کے بارے میں کچھ بھی نہیں ، پیپلز پارٹی پارلیمنٹ کے اندر اور باہر بجٹ پر تفصیلی رائے دے گی۔جمعہ کو وفاقی بجٹ پیش کیے جانے کے بعد ردعمل ظاہر کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ وفاقی بجٹ میں اہم مسائل نظر انداز کیے گئے ، ٹیکس چوری روکنے اور امیر غریب کا فرق مٹانے کے بارے میں کچھ بھی نہیں ۔انھوں نے کہاکہپیپلز پارٹی پارلیمنٹ کے اندر اور باہر بجٹ پر تفصیلی رائے دے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…