اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے کہاہے کہ وزیر اعظم قوم کی دعاؤں کی وجہ سے تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں ٗ رمضان کے آخر تک وطن واپسی کا امکان ہے ۔ ایک انٹرویو میں مریم نواز نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے چہل قدمی بھی کی ۔ ڈاکٹر ان کی پروگریس سے خوش ہیں ، وہ تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جنہوں نے وزیر اعظم کیلئے دعائیں کیں وہ ان کی شکر گذار ہیں ۔ وزیراعظم نے بھی پوری قوم کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ مریم نواز نے کہا کہ ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد وزیر اعظم گھر میں قیام کریں گے ۔ ڈاکٹرز جب جانے کی اجازت دیں گے تب وہ وطن واپس آئیں جائیں گے ۔ رمضان کے آخر میں ان کی وطن واپسی کا امکان ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری



















































