اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم ہاؤس نے محکمہ موسمیات سے یکم جون کے طوفان کی پیشگی اطلاع نہ دینے پر وضاحت طلب کر لی محکمہ موسمیات پیشگی اطلاع دینے سے مکمل طورپر ناکام رہا جس کی وجہ سے قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس نے محکمہ موسمیات سے یکم جون کو آنے والے طوفان کی پیشگی اطلاع نہ دینے سے متعلق وضاحت طلب کر لی ۔ وزیر اعظم ہاؤس کی طرف سے محکمہ موسمیات کو 24 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق یکم جون کو خیبرپختونخوا ، پنجاب اور اسلام آباد میں شدید آندھی آئی جس کی وجہ سے کئی قیمتی جانوں کے ساتھ بھاری مالی نقصان ہوا انہوں نے بتایا کہ محکمہ موسمیات طوفان کے لئے اطلاع دینے میں مکمل طور ناکام رہا ہے جس پر شدید تحفظات ہیں انہوں نے مزید بتایا کہ محکمہ موسمیات جو رپورٹ پیش آئے گی اسے وزیر اعظم نواز شریف کو پیش کی جائے گی واضح رہے کہ یکم جون کو کے پی کے ، پنجاب اور اسلام آباد میں شدید طوفان آیا تھا جس کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ۔
وزیر اعظم ہاؤس نے محکمہ موسمیات سے یکم جون کے طوفان کی پیشگی اطلاع نہ دینے پر وضاحت طلب کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































