اسلا م آباد (آن لائن) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان نے پہلے دن کہا تھا کہ پٹھانکوٹ واقعے میں ملوث نہیں ہیں آج ہمارے موقف کی فتح ہو گئی ۔ بھارتی تحقیقاتی ادارے کے سربراہ کے انٹرویو پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بیان میں سرتاج عزیز نے کہا کہ پٹھانکوٹ حملے کے بعد بھارت نے پاکستان پر جھوٹے الزامات لگائے ہم نے اسی وقت کہا تھا کہ پاکستان ان حملوں میں ملوث نہیں ہے آج بھارتی ادارے نے بھی پاکستان کے موقف کی تائید کر دی ہے اور یہ پاکستان کے موقف کی فتح ہے ۔
پٹھا نکو ٹ حملہ ، پاکستان کا کیا کر دار تھا ؟ سر تا ج عزیز نے واضح کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































