اسلام آبا(مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کااہم انکشاف‘ وزیر اعظم کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی سفارش مسترد‘ایاز صادق نے غیر رسمی گفتگو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے کیپٹن(ر) صفدر کی سفارش کو واضح طور پر مسترد کر دیا، نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے جوائنٹ سیکرٹری کی ایک سیٹ کیلئے سفارش کی تھی ‘فائل سپیکر اسمبلی ایاز صادق کے پاس پہنچی تو اس پر “Poor” لکھا تھا، رپورٹ کے مطابق ایاز صادق نے وزیر اعظم کے داماد کی سفارش کو مکمل طور پر مسترد کر دیااور کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی کے عہدے پر رہتے ہوئے انہوں نے کبھی کوئی ایسا کام نہ کیا اور نہ کریں گے، ایاز صادق نے کہا کہ وہ پارلیمنٹ میں رہتے ہوئے ہر کام ہمیشہ میرٹ پر کریں گے۔
آج کی بڑی خبر ایاز صادق اور کیپٹن (ر) صفدر آمنے سامنے‘ سپیکر قومی اسمبلی نے انکار کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































