جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد سمیت متعددشہروں میں طوفانی جھکڑ،ہلاکتیں بڑھ گئیں،درجنوں زخمی

datetime 1  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد سمیت متعددشہروں میں طوفانی جھکڑ،ہلاکتیں،درجنوں زخمی،پشاور میں بارش اورآندھی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد4ہوگئی ہے جبکہ تئیس زخمی ہسپتالوں میں لائے جاچکے ہیں،نوشہرہ میں لائے جانیوالے زخمیوں کی تعداد تیرہ ہوگئی،اسلام آباد میں طوفانی ہوائیں،مکانوں کی چھتیں اُڑ گئیں،درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، سائن بورڈز گر گئے،سیوتھ ایونیو پر کھمبا گرنے سے ٹریفک جام،اسلام اباد بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہوگیا، متعددافرادزخمی،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی،اسلام آباد میں طوفانی ہوائیں،مکانوں کی چھتیں اڑ گئیں 5افراد زخمی،پولی کلینک کی ایمرجنسی کے سامنے درخت گرگیا،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تباہی مچ گئی،شدید طوفان اور تیز ہواؤں کے جھکڑوں نے راولپنڈی اسلام آباد میں تباہی مچادی، درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ،بجلی کے کھمبے گر گئے،گاڑیوں پر درخت اور بجلی کے کھمبے گرنے سے شدید چیخ و پکار، چنگاڑتی ہوائیوں نے سب کچھ تہہ و بالا کرکے رکھ دیا، امدادی ادارے حرکت میں آگئے، انٹرنیٹ و بجلی کی سپلائی شدید تعطل کا شکار ہوگئی ، بجلی کے کھمبے گرنے اور درخت گرنے سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں تاہم ابھی تک کسی ہلاکت کی خبر نہیں ملی، تیز ہواؤں کے بعد اب ہلکی ہلکی بارش شروع ہوگئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…