ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

اسلام آباد شدید طوفان کی آفت کے بعدایک اورآفت کا شکار،شہری علاقے میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی

datetime 1  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد شدید طوفان کی آفت کے بعدایک اورآفت کا شکار،بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین کے قریب سبزی منڈی میں آگ لگ گئی ہے، آگ لگنے کے بعد پورے علاقے میں بھگدڑ مچ گئی ہے جبکہ تیز ہواؤں کے باعث آگ تیزی سے پھیل رہی ہے،آگ کی شدت میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے بڑے رقبے کو لپیٹ میں لے لیا،فائربریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…