اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں تباہی مچ گئی،شدید طوفان اور تیز ہواؤں کے جھکڑوں نے راولپنڈی اسلام آباد میں تباہی مچادی، درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ،بجلی کے کھمبے گر گئے،گاڑیوں پر درخت اور بجلی کے کھمبے گرنے سے شدید چیخ و پکار، چنگاڑتی ہوائیوں نے سب کچھ تہہ و بالا کرکے رکھ دیا، امدادی ادارے حرکت میں آگئے، انٹرنیٹ و بجلی کی سپلائی شدید تعطل کا شکار ہوگئی ، بجلی کے کھمبے گرنے اور درخت گرنے سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں تاہم ابھی تک کسی ہلاکت کی خبر نہیں ملی، تیز ہواؤں کے بعد اب ہلکی ہلکی بارش شروع ہوگئی ہے مگر خوفناک جھکڑوں کاسلسلہ بدستور جاری ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہائوس آف شریف
-
عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری
-
پاکستان میں عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ اہم خبر آگئی
-
راولپنڈی، 12 سالہ بچے سے مسجد میں زیادتی، ملزمان نے ویڈیو بھی وائرل کردی
-
7افراد کی بوائے فرینڈ کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی
-
کن شہریوں کے پاسپورٹ بلاک کیے جارہے ہیں؟ بڑی خبر آگئی
-
’سلمان آغا ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد کپتان نہیں رہیں گے‘
-
رمضان میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے اہم خبر آگئی
-
10 روپے کا نوٹ ختم ؟ حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی
-
دلہن کو اسٹیج پر گولی مار دی گئی
-
قومی شناختی کارڈ کے سیکیورٹی فیچر تبدیل کر دئیے گئے، تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
بھارتی کھلاڑی ٹیم کو چھوڑ کر اچانک گھر روانہ
-
پاکستان میں عید الفطر کس تاریخ کو ہوگی؟ نئی پیش گوئی سامنے آگئی
-
فی تولہ سونا اور چاندی کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ ریکارڈ



















































