جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

آپ استعفیٰ دے دیں، وزیر اعظم کو کس نے مشورہ دیا؟

datetime 1  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام میں تجزیہ نگار نے بڑا انکشاف کر دیا، تجزیہ نگار نے کہا کہ میاں نواز شریف کو آپریشن سے پہلے قریبی رفقاء نے مشورہ دیا، میاں نواز شریف کو جو مشورہ دیا جائے وہ اس کے الٹ کرتے ہیں، وزیر اعظم کو یہ مشورہ دیا گیا کہ وہ اپنا کوئی جانشین مقرر کر دیں کہ اگر وہ بیمار ہو گئے یا لمبے عرصے تک زیر علاج رہے تو آپ کے فرائض سر انجام دیئے جا سکیں۔ وزیر اعظم نے اس مشورے پر کوئی عمل نہیں کیا‘ ہو سکتا ہے کہ آنے والے دنوں میں اس پر کوئی پٹیشن دائر ہو جائے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…