جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نوازشریف کاطویل آپریشن،ہسپتال سے اہم خبر آگئی

datetime 31  مئی‬‮  2016 |

لندن (نیوز ڈیسک)نواز شریف کے دل کا کامیاب آپریشن۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیراعظم نواز شریف کو چار گھنٹے کے کامیاب آپریشن کے بعد ہوش آنے لگا اور ڈاکٹروں نے اہلیہ اور بچوں کو دیکھنے کی اجازت دیدی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے چار بائی پاس آپریشن کئے گئے ۔ مریم نواز کے مطابق وزیراعظم کا مصنوعی تنفس بھی ہٹا دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ آپریشن میں کسی قسم کی پیچیدگی نہیں ہوئی اور مزید دو دن وزیراعظم نواز شریف کو آئی سی یو میں رکھا جائے گا۔وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…