اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی علالت میں کوئی بھی شخص ان کی جگہ وزیراعظم نہیں بن سکتا، ماہر قانون دان احسن ظفر نے کہا ہے کہ وزیراعظم چاہے علالت میں ہو یا پھر تندرست و توانا ہو ، ان کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔ ان کا مزید کہناتھا کہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل نوے کی شق نمبر 2میں درج ہے کہ جن عہدوں یا پھر اداروں کی سربراہی وزیراعظم نے کرنی ہے اسے کوئی دوسرا شخص چاہے وہ کتنا ہی سینئر کیوں نہ ہو ادا نہیں کرسکتا ، اگر وزیراعظم خود کسی دوسرے شخص یا پھر وزیر کو عارضی طور پر وزیراعظم کے اختیارات منتقل کر سکتے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































