جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

نیا وزیراعظم،وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان نے اعلان کردیا

datetime 28  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان نے سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کی طرف سے وزیراعظم نواز شریف کی غیر موجودگی میں کسی دوسرے شخص کو وزیراعظم بنانے کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی طور پر وزیراعظم رخصت پر جا سکتے ہیں۔آئین کی دفعہ 12ون کے تحت وزیراعظم تین ماہ کی چھٹی لے سکتے ہیں۔ کسی کو بطور وزیراعظم نامزد کرنے کی ضرورت نہیں۔آرٹیکل 90کے تحت وزیراعظم براہ راست یا وفاقی وزرا کے ذریعے کام کر سکتے ہیں۔ترجمان نے مزید کہا کہ اگر وزیراعظم تین ماہ کی چھٹی پر بھی چلے جائیں تو ان کو تنخواہ اور دیگر مراعات ملتی ہیں۔وزیراعظم مختلف ڈویژنز کی ذمہ داری وزراء کو دے سکتے ہیں۔ترجمان کے مطابق وفاقی حکومت وزیراعظم اور وفاقی وزراء پر مشتمل ہوتی ہے،وزیراعظم وفاق کے انتظامی سربراہ ہوتے ہیں،آئین کے آرٹیکل 48کے تحت صدر مملکت ، وزیراعظم کابینہ کی ایڈوائس پر عمل کرتے ہیں،قواعد کے تحت وزیر اعظم کابینہ ، قومی اقتصادی کونسل کی صدارت کے لئے کسی وزیر کو نامزد کر سکتے ہیں،وفاقی حکومت وزیراعظم کے ذریعے ذمہ داریاں سر انجام دیتی ہے،آئین کے تحت وزیراعظم براہ راست یاوفاقی وزراء کے ذریعے ذمہ داریاں انجام دے سکتے ہیں،وزیراعظم براہ راست یا وفاقی وزراء کے تحت ذمہ داریاں سر انجام دیتے ہیں،قانون کے تحت وزیراعظم کسی ایک یا مختلف مواقعوں پر رخصت پر جاسکتے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…