جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی صحت کے بارے میں بری خبر ، پاکستان سے بھی ڈاکٹر طلب

datetime 26  مئی‬‮  2016 |

لندن (آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف کے برطانیہ میں قیام میں توسیع کر دی گئی ہے اور ڈاکٹرز نے انہیں 48 گھنٹے مکمل آرام کرنے کا مشورہ دے دیا ہے جبکہ راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر میجر جنرل (ر) اظہر کیانی کو بھی خصوصی طور پر وزیراعظم کا طبی معائنہ کرنے کیلئے لندن بلالیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کا گزشتہ دو دن سے مقامی ہسپتال میں طبی معائنہ ہوا، اور ڈاکٹرز نے انہیں چیک اپ کے بعد 48 گھنٹے تک آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے جس کے بعد ان کی وطن واپسی کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اس ضمن میں مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم پہلے سے طے شدہ شیڈول کے تحت 27 مئی کو وطن واپس آ رہے تھے جس میں اب تبدیلی کی جا رہی ہے اور ان کی وطن واپسی اب پیر یا منگل کو ممکن ہو گی، ڈاکٹرز نے ان کا طبی معائنہ کیا ہے اور ڈاکٹرز کی طرف سے سفر کی اجازت ملتے ہی وہ وطن واپس آ جائیں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…