جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

ملا منصور ایران کیوں گیا تھا؟ نیو یارک ٹائمز نے بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 24  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملا منصور ایران کیوں گیا تھا؟ امریکی اخبار کی رپورٹ نے بھانڈہ پھوڑ دیا، رپورٹ کے مطابق ایک درمیانی عمر پشتون آدمی پاکستان سے ایران کی سرحد عبور کرنے کیلئے جعلی دستاویزات استعمال کیا‘ملا منصور نے ایران میں اپنا علاج معالجہ کروایا، نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا کہ پاکستان نے اس معاملے میں تعاون کیا لیکن انٹیلی جنس فراہمی کی اطلاع نہیں ملی. صدر اوباما نے ملا عمر کی ہلاکت کو ایک ”اہم سنگ میل“ کے طور پر بیان کیا، نیویارک ٹائمز کے مطابق یہ بات واضح نہیں ہو سکی کہ کس طرح امریکی ایجنسیوں نے ملا منصور گھیرے میں لیا البتہ ملا منصور سفید رنگ کی ایک سیڈان کار میں بیٹھا پاکستانی صوبہ بلوچستان سے ہوتا ہوا ایران جا رہا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…