اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارہلاک ہونے والے ملا اختر منصور مبینہ ولی محمد کے بارے میں انتہائی اہم پریس کانفرنس 6 بجے کریں گے، واضح رہے کہ نادرا نے ولی محمد کے شناختی کارڈبارے چپ سادھ رکھی ہے ۔ ولی محمد کے پاسپورٹ پر ضلع چمن کا ایڈریس درج ہے ‘ ولی محمد کا نام ووٹر لسٹ میں بھی شامل ہے، لیکن ولی محمد نے نہ کبھی ووٹ ڈالا اور نہ ہی وہ وہاں کبھی رہائش پذیر رہا ہے، خطے کی سیکیورٹی کے حوالے سے ملا اختر منصور کی ہلاکت کے بعد پیدہ ہوانے والی صورتحال پر پوری دنیا میں بحث چھڑی ہوئی ہے، وفاقی وزیر داخلہ شام 6 بجے اس سلسلے میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
ملا اختر منصور ہلاکت معاملہ‘ انتہائی اہم پریس کانفرنس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































