جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

رانا ثناء اللہ خان نے عمران خان ‘سید خورشیدشاہ اور چوہدری اعتزاز سے 7سوالوں کا جواب مانگ لیا

datetime 18  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے بھی اپوزیشن جماعتوں سے 7سوالوں کے جواب مانگتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اور سید خورشید شاہ 3/3جبکہ چوہدری اعتزاز احسن مجھے ایک سوال کا جواب دیں ۔ بدھ کے روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقعہ پر اسمبلی احاطے میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللہ خان نے کہا کہ سید خورشید سے سوال کر تاہوں کہ وہ سر ے محل کی کہانی اپنی زبانی سنائیں ؟ دوسرا سوال سوئس بنکوں کے اکاؤنٹس کے تفصیلات قوم کو بتائی جائیں کہ وہاں پیسہ کیسے گیا؟تیسرا سوال کہ سکھر میٹر ریڈر سے سکھر محل کا سفر کیسے ہوا؟عمران خان بتائے ادھر ادھر کی ہانکیں کی بجائے یہ بتائیں کہ دائیں کھڑے جہانگیر ترین نے قرضے معاف کروائیں ہیں کہ نہیں؟عمران خان علیم خان سے نوجوانوں کو وہ نسخہ کیمیہ پوچھ کر بتائیں کہ 29 لاکھ میں پچاس لاکھ کی پراپرٹی کیسے خریدی جاتی؟عمران خان بتائیں کہ آپ نے 1983 میں آف شور کمپنی بنائی تو قوم کو کیوں نہیں بتایاقوم کے سامنے جھوٹ کیوں بولا؟چودھری اعتزاز احسن سے معصومانہ سوال ہے کہ ایل پی جی کوٹہ اور ملک ریاض سے فیس کی مد میں کتنی رقم وصول کی قوم اپوزیشن سے ان سوالات کے جواب چاہتی ہے قوم 2018 کے الیکشن میں نوازشریف کے موقف پر فیصلہ دے گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلء پنجاب میاں شہبا زشر یف جب ضروری سمجھتے ہیں وہ پنجاب اسمبلی کے ایوان میں آتے ہیں اور اپنی بات کرتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…