اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم خود کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کردیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف استعفیٰ دے کر چودھری نثار یا ایاز صادق کو وزیراعظم نامزد کردیں ¾وزیراعظم کے استعفے سے پیپلزپارٹی کو فائدہ نہیں ہوگا ¾ نواز شریف استعفیٰ دے دیں تو جمہوریت ڈی ریل نہیں ہوگی۔
نواز شریف کا استعفیٰ ، جمہوریت ڈیل نہیں ہو گی, اعتزاز احسن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں آج پھر حیرن کن کمی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سولر صارفین کیلئے بری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ



















































