جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کا اگلے اتوار کو فیصل آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان

datetime 2  مئی‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک )تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اگلے اتوار کو فیصل آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فیصل آبادمیں اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔اتوار کو لاہور کے مال روڈ چیئرنگ کراس پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے اتوار فیصل آباد میں بڑا جلسہ کریں گے جہاں وہ اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔انکا کہنا تھاکہ کارکنان تیا ر رہیں ،کبھی بھی رائیونڈ جانے کی کال دے سکتا ہوں ،نواز شریف پر کرپشن ثابت ہوئی تووہ گھر نہیں جیل جائیں گے ۔ عمران خان نے اپنے خطاب میں حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…