ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

پاناما لیکس ،وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد،حکومت کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 29  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)پارلیمانی کمیٹی پاناما لیکس کے معاملے کی تحقیقات کرے اور کرپشن ثابت ہونے پر تحریک عدم اعتماد کا حکم دیا جائے ، پاناما لیکس کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے خلاف درخواست بیرسٹر ظفراللہ کی جانب سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی گئی جس میں موقف اپنایا گیا کہ پاناما لیکس کرپشن اور سیاست کا معاملہ ہے ٗاس پر جوڈیشل کمیشن کا قیام معاملے کو طول دینے کیلئے ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ معاملے کے حل کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا حکم دیا جائے ۔ پارلیمانی کمیٹی پاناما لیکس کے معاملے کی تحقیقات کرے اور کرپشن ثابت ہونے پر تحریک عدم اعتماد کا حکم دیا جائے حکومتی کرپشن کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کا فورم موجود ہے۔ عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام پر عمل درآمد فوری طور پر روکا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…