جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت سندھ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں مزید 90 روز کی توسیع کا فیصلہ کر لیا

datetime 24  اپریل‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک) حکومت سندھ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں مزید 90 روز کی توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 روز کی توسیع کی سمری وزارت داخلہ سندھ نے وزیراعلی قائم علی شاہ کو ارسال کردی ہے۔ وزیراعلی قائم علی شاہ کو بھیجی گئی سمری میں کہا گیا ہے کہ رینجرز کے اختیارات میں 4 مئی سے اگلے 90 روز کے لئے اضافہ کیا جائے، رینجرز کوخصوصی اختیارات کراچی ڈویژن میں کارروائیوں کیلئے دیئے جائیں۔واضح رہے کہ سندھ میں رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت 3 مئی کو ختم ہو رہی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…