ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

بھارت فوج کی اشتعال انگیزی! پھر پاک فوج نے جو کیا جان کر داد دینگے

datetime 10  اپریل‬‮  2016 |

راولپنڈی (نیوزڈیسک) بھارتی فوجیوں نے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی پاکستانی سکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ پر بھارتی توپیں خاموش ہوگئیں ۔آئی ایس پی آر کے مطابق بیان کے مطابق بھارت کی جانب سے ایل او سی پر نیزا پیر سیکٹر میں گزشتہ شب گیارہ بجکر 40منٹ پر فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ شروع ہوا اس دور ان بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی اور بھارتی فوجیوں کی جانب سے گولے داغے گئے پاکستانی فوجیوں نے بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا جس کے بعد اتوار کی صبح چار بجکر 45منٹ پربھارتی فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ ر ک گیا فوری طورپر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…