ہنگو(نیوزڈیسک)ہنگو کے علاقے منگورسر میں 50 سے زائد افغان دہشتگردوں نے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا ، پاکستانی سکیورٹٰ فورسز کی جوابی کارروائی سے 12 افغان دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔میڈیا رپو رٹ کے مطا بق منگورسر میں 50 سے زائد افغان دہشتگردوں نے منگورسر میں اچانک پاکستانی سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا جس کے جواب میں پاکستانی سکیورٹی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 12 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا جبکہ متعدد زخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ، پھر جو ہوا جان کر پاکستانی فوج کو داد دینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































