اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت اور دھرنے کے قائدین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے نتیجے میں سات نکاتی تحریری معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے کے مطابق دھرنے کے دوران گرفتار شدہ افراد کو رہا کیا جائے گا، توہین رسالت کے مقدمے میں کسی شخص کے ساتھ رعایت نہیں ہو گی، 295سی قانون میں کوئی ترمیم نہیں ہو گی،علماء پرمقدمات کی واپسی کا جائزہ لیا جائے گا ۔ فورتھ شیڈول کی فہرست پر نظرثانی کا عمل جاری ہے، میڈیا پر فحش پروگراموں کی روک تھام کیلئے علماء کرام ثبوتوں کے ہمراہ پیمرا سے رجوع کریں گے جو کہ قانون کے دائرہ میں رہتے ہوئے کارروائی کرنے کا مجاز ادارہ ہے۔ نظام مصطفی کے ضمن میں سفارشات مرتب کر کے وزارت مذہبی امور کو پیش کی جائیں گی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































