جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میدان جنگ بن گیا،مظاہرین پارلیمنٹ ہاﺅس کے سامنے

datetime 27  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میدان جنگ بن گیا،مظاہرین پارلیمنٹ ہاﺅس کے سامنے،مظاہرین کو کنٹرول کرنے کے لئے پنجاب پولیس بھی طلب، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مظاہرین ڈی چوک سے آگے بڑھ گئے ہیں اور شدید آنسو گیس کی شیلنگ جاری ہے ،اسلام آباد کی طرف مارچ کر نے والے  ہزاروں شرکائاور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیںاحتجاجی مظاہرین نے اچانک پارلیمنٹ ہاوس کی طرف مارچ شروع کردیا۔پولی کلینک ہسپتال سمیت پمز اوردیگر ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی، پولیس اور حساس ادارے کی بھاری نفری اسلام آباد طلب،شدید ترین آنسو گیس کی شیلنگ کے باعث ڈی چوک اور پولی کلینک ہسپتال کے گرد و نوا ح میں سانس تک لینا دشوار ہوگیا،سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو روکنے کے لیے آنسو گیس اور لاٹھی چارج کا استعمال کیا۔جگہ جگہ اسلام آباد کو راستے بند کرکے سیل کرنے کاسلسلہ جاری۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…