جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

رینجرز نے دہشتگردی کی سازش ناکام بنا دی،دو ٹارگٹ کلر گرفتار

datetime 27  مارچ‬‮  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے کورنگی میں رینجرز نے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرکے دہشت گردی کی سازش ناکام بنادی۔ترجمان رینجرز کے مطابق پہلے سے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر باغ کورنگی میں عسکری ونگ کے سابق سیکٹر انچارج کے گھر پر چھاپا ماراگیا۔ کارروائی کے دوران گھر میں چھپایا گیا اسلحہ کا بڑا ذخیرہ برآمد کرلیا گیا۔اسلحے میں ایک ایل ایم جی، 15ایس ایم جی اور ہزاروں گولیاں شامل ہیں۔ اسلحہ شہر میں بے امنی پھیلانے کے لئے چھپایاگیا تھا۔ کارروائی کے دوران دو مبینہ ٹارگٹ کلر بھی گرفتار کیے گئے

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…