جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں 2400 پاکستانی قید

datetime 19  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں 2400 پاکستانی قیدی موجود ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے سعودی عرب کی جیلوں میں موجود پاکستانیوں کی صحیح تعداد 2393 ہے تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ یہ پاکستانی کتنے عرصہ سے ان جیلوں میں پابند سلاسل ہیں یہ اعداد و شمار جمعیت علماءاسلام کے رکن اسمبلی نعیمہ کشور نے ایک سوال کے جواب میں سرتاج عزیز نے گزشتہ دنوں قومی اسمبلی میں شیئر کئے انہوں نے کہا کہ ان پاکستانی قیدیوں کی سہولیات کے لئے حکومت ان کو سہولیات فراہم کرے گا ان کی جلد رہائی ممکن ہو سکے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…