لاہور ( نیوز ڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر نے کہا ہے کہ جس طرح وہ اپنے گھر واپس آئے ہیں بلکل اسی طرح اب حیدر گیلانی کو بھی اس کے گھر واپس لانا ہے، دعاﺅں کا سلسلہ جاری رکھیں ۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں انکا کہنا تھا کہ آپ سب کی دعائیں مجھے واپس اپنے گھر لےکر آئی ہیں ،فیملی اوردنیا بھرمیں ہزاروں لوگوں نے میرے لیے ہرجمعہ کو دعائیں کیں جن کا شکر گزار ہوں۔انہوں نے کہا کہ میرے دوست حیدر گیلانی کو بھی گھر واپس لانا ہے۔عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ میرے دوست حیدر گیلانی کےلئے دعاﺅں کا سلسلہ جاری رکھیں۔ واضح رہے کہ سابق گورنر شہباز تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو بھی اغواءکیا گیا تھا اور انہیں چند روز قبل ہی ساڑھے چار سال بعد بازیاب کروایا گیا ہے ۔
حیدر گیلانی کو بھی اپنے گھر واپس لانا ہے، دعاﺅں کا سلسلہ جاری رکھیں ‘ شہباز تاثیر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
موبائل بیلنس کی میعاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر



















































