جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف نے 13 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

datetime 16  مارچ‬‮  2016 |

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 13 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ان دہشت گردوں میں نانگاپربت پر غیرملکی سیاحوں کو قتل کرنیوالے دہشت گرداور سیدو شریف ایئرپورٹ، سکولوں،مسلح افواج اور شہریوں کو نشانہ بنانیوالے دہشت گرد بھی شامل ہیں، سزا پانے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سزائے موت پانیوالے ان دہشتگردوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے گئے،دہشت گردوں میں نانگا پربت بیس کیمپ پر حملے میں ملوث عرفان اللہ جبکہ دیگر دہشت گردوں میں مشتاق احمد، محمد نواز، تاج گل، اصغرخان، احمد علی، ہارون رشید، بخت امیر، عزیز خان، فضل غفار،اصغر خان ولد احمد جان شامل ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…