جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

آصف زرداری کے فوج مخالف بیان کی کبھی حمایت نہیں کی: وزیر داخلہ

datetime 12  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سب جانتے ہیں آصف زرداری کے فوج مخالف بیان پر انہوں نے سب سے پہلے رد عمل دیا ، یہ نوٹ ملٹری کورٹس پر ہونے والی کل جماعتی کانفرنس کے اختتام پر لکھا تھا۔وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان سے منسوب کیا جانے والا نوٹ یقیناً ان کا ہی ہے۔ یہ بات خفیہ نہیں کہ یہ نوٹ ان کے ہی ہاتھ سے لکھا گیا ہے ، پی ٹی آئی، پی پی نے فوجی عدالتوں کے قیام پر آئینی ترمیم کی حمایت سے انکار کیا تھا، اس ڈیڈ لاک کو توڑنے میں آصف علی زرداری نے کردار ادا کیا تھا، اس نوٹ کوآصف زرداری کی فوج مخالف تقریر سے منسوب کرنا بددیانتی ہے، اس کے بعد پریس کانفرنس میں بھی آصف زرداری کی تعریف کی، ٹی وی اینکر نے چودھری نثار کا نوٹ دکھا کر اسے زرداری کے فوج مخالف بیان سے منسوب کیا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…