جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

جہلم کے سرکاری سکول میں پھر ڈینگی سپرے سے 33 طالبات بے ہوش

datetime 5  مارچ‬‮  2016 |

جہلم(نیوز ڈیسک) گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول میں ڈینگی اسپرے سے 33 طالبات بے ہوش ہوگئیں۔ جہلم میں گورنمنٹ گرلزہائی اسکول میں ڈینگی سے بچاؤ کا اسپرے کیا گیا جس سے 33 طالبات بے ہوش ہوگئیں۔ متاثرہ طالبات کوڈی ایچ کیو اسپتال جہلم منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جب کہ والدین بھی اسپتال پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔اسپتال انتطامیہ کا کہنا ہے کہ طالبات کی حالت خطرے سے باہر اورمکمل ہوش میں آگئی ہیں، جلد ہی انہیں اسپتال سے فارغ کردیاجائے گا۔دوسری جانب اسکول انتظامیہ کاموقف ہے کہ اسکول میں کوئی ڈینگی اسپرے نہیں کروایا گیا ہے۔واضح رہے کہ کچھ عرصے قبل بھی اٹک میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول میں ڈینگی سے بچاؤ کے اسپرے سے 50 طالبات بے ہوش ہوگئیں تھیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…