ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

رہائشی علاقوں میں مختلف سیلولر کمپنیوں کے موبائل ٹاورز کا نوٹس

datetime 5  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان نے وفاقی دارالحکومت کے رہائشی علاقوں میں مختلف سیلولر کمپنیوں کے مبینہ غیر قانونی طور پر نصب شدہ موبائل ٹاورز کا نوٹس لیتے ہوئے ایف آئی اے کو ان ٹاورز کی تنصیب اور استعمال کے خلاف انکوائری کرنے کا حکم دیا ہے۔ جمعہ کو ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے ہدایت کی کہ موبائل ٹاورزکی غیر قانونی اور غیر مناسب جگہوں پرتنصیب اور ان سے پیدا ہونے والی مہلک لہروں کے انسانی صحت پر منفی اور سنگین اثرات کا جائزہ لیا جائے۔ انہوں نے حکم دیا کہ ایف آئی اے غفلت کے مرتکب اہلکاروں اور سہولت کاروں کی نشاندہی کر کے ایک ہفتے میں ابتدائی رپورٹ پیش کرے۔ ترجمان نے کہا کہ رپورٹ کی روشنی میں مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…