جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

مصطفی کمال ایک ہفتے میں ایم کیو ایم کے ساتھ کیا کر سکتے ہیں ؟ اہم خبر آ گئی

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)پاکستانی سیاست کے معروف سیاستدان شیخ رشید نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات ایک ڈیڑھ میں تبدیل ہونے والے ہیں ۔ مصطفی کمال کی طرف سے الطاف حسین اور ایم کیوایم پر لگنے والے الزامات کا انداز ضرور نیا ہے مگر الزامات وہی پرانے ہیں۔مصطفی کمال کی پریس کانفرنس کے بارے میں شیخ رشید کا کہنا تھا کے اگر وہ ایک ہفتے میں بڑا ڈینٹ دیتے ہیں تو ایم کی ایم کیلئے بڑی بات ہو گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…