لاہور(نیوزڈیسک) ذوالحج 1437ھ کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے چاند کی رویت کے بارے میں واضح اعلان کردیا ہے ۔ اجلاس میںملک بھر سے شہادتوں کی وصولی اور ان کی تصدیق سمیت رویت ہلال کمیٹیوں کے ارکان کی جانب سے چاند دیکھے جانے کے بارے میں حتمی رائے کے بعد اعلان کیاگیا ہے کہ ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا ہے لہذاےکم ذی الحج 4ستمبر بروز اتوار کو ہو گی جس کے باعث فرزندان اسلام 13ستمبر بروز منگل کو عید الاضحی منائیںگے۔
ذوالحج کا چاند ،مفتی منیب الرحمان نے اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































