جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

خوشخبری :بادل برسانے والی ہوائیں پہنچ گئیں، آج سے بہارکی بارشوں کا آغاز

datetime 2  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد / کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بادل برسانے والی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا، آج سے ہفتہ تک ملک کے بیشتر حصوں میں وقفے وقفے سے موسم بہار کی بارشیں ہوں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے جمعرات کے دوران بلوچستان، سکھر اور لاڑکانہ ڈویڑن (بالائی سندھ) کے اکثر مقامات پرجبکہ جمعے اور ہفتے کے دوران اسلام آباد، خیبر پختونخوا، فاٹا، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک اورتیز ہوئاو ں کے ساتھ بارش کا امکان ہے اس دوران چند مقامات پرڑالہ باری کا بھی امکان ہے، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہاتاہم کوئٹہ میں بوندا باندی جبکہ قلات، سوراب، بیلہ، زیارت پشین شہر اورملحقہ علاقوں موسلادھار بارش سے اکثرعلاقوں میں جل تھل ہوگیا اورندی نالے بھرگئے، راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کے سا تھ ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے، کراچی میں شمال مغربی علاقوں سے آنیوالی ہواؤں کے سبب گرمی کی شدت کم ہوگئی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…