جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وزارت خارجہ نے پاکستان آنیوالے بھارتی اور امریکیوں کی تعداد بتا دی

datetime 1  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ 5 برسوں کے دوران ایک لاکھ 93 ہزار بھارتی جب کہ ایک لاکھ 98 ہزار امریکیوں کو پاکستان کے ویزے جاری کئے گئے۔سینیٹ کے اجلاس کے دوران وقفہ سوالات کے دوران وزارت خارجہ کی جانب سے تحریری جواب دیا گیا جس کے تحت گزشتہ برسوں کے دوران بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن نے پاکستان کے لئے ایک لاکھ 93 ہزار 144 ویزے جاری کیے۔ اسی دورانیے میں ایک لاکھ 98 ہزار 746 امریکیوں کو بھی ویزہ جارے کئے گئے۔وزارت خارجہ نے سینیٹ کو بتایا کہ گزشتہ 5 برس میں 3 لاکھ 92 ہزار افغانیوں، 15 ہزار 609 بنگالیوں اور روس کے شہریوں کو 4ہزار 918 ویزے جاری کئے گئے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…