اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان نے این اے 122 کے ضمنی الیکشن پر الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔عبدالعلیم خان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں چیف الیکشن کمشنر اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صاد ق کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ این اے 122 لاہور کا الیکشن شفاف انداز میں نہیں ہوا ضمنی الیکشن کے دوران ہزاروں ووٹوں کو حلقے سے باہر منتقل کیا گیاایاز صاد ق کا منتخب ہونا عوامی مینڈیٹ کی عکاسی نہیں ہے وہ عام انتخابات میں دھاندلی پر ڈی سیٹ ہوچکے ہیں لہٰذا این اے 122 کا ضمنی الیکشن کالعدم قرار دے کر دوبارہ ووٹنگ کرائی جائے۔
عبدالعلیم خان نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































