ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

وزارت داخلہ کی شناختی کارڈ سے متعلق نئی پالیسی

datetime 20  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت داخلہ نے ملک بھر میں دہرے شناختی کارڈ سے متعلق پالیسی کی منظوری دے دی ہے‘ پالیسی کے مطابق ایک سے زائد شناختی کارڈز کو منسوخ کر دیا جائے گا‘ اس وقت ملک بھر میں لوگوں کے پاس 97 ہزار سے زائد دوہرے شناختی کارڈ موجود ہیں جبکہ ان شناختی کارڈز کی منسوخی فیس ایک ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے ملک بھر میں 97 ہزار سے زائد دوہرے شناختی کارڈ کی منسوخی کی پالیسی جاری کر دی ہے جس کے مطابق جن کے پاس ایک سے زائد شناختی کارڈ موجود ہوں وہ اپنے متعلق نادرا آفس میں ایک ہزار روپے فیس کے ساتھ بیان حلفی دیکر اسے منسوخ کروا سکیں گے جبکہ نادرا حکام کو وزارت کی طرف سے ہدایت کر دی گئی ہے کہ وہ شہریوں کو دوہرے شناختی کارڈ کی منسوخی پر تمام سہولیات مہیا کر دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…