جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

امید ہے وزیر اعظم نواز شریف نیب سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت خود کرینگے ٗرحمن ملک

datetime 17  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ امید ہے وزیر اعظم نواز شریف نیب سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت خود کرینگے ٗ ہم اقتدار میں تھے تو عدالتوں کا سامنا کرتے رہے ہیں ٗ آئندہ بھی کسی کیس میں عدالت نے بلایا تو پیش ہو جائینگے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمن ملک نے کہاکہ جب ہم اقتدار میں تھے تو عدالتوں کا سامنا کرتے رہے اور کئی کیسز میں بری ہوئے ہیں ہمارے اوپر ہمیشہ جھوٹے کیسز بنائے جاتے ہیں آئندہ بھی کسی کیس میں عدالت نے بلایا تو پیش ہو جائینگے ۔ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ امید ہے کہ نیب سے متعلق نواز شریف اپنے بیان کی وضاحت خود کر دیں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…