جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

آرمی چیف نے 12 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

datetime 11  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے 12 دہشتگردوں کی سزا کی توثیق کردی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی طرف سے جن دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کی گئی ہے ان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے۔ سزائے موت پانے والے 12 دہشتگرد بنوں جیل پر حملہ کرکے اپنے ساتھیوں کو چھڑانے اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث ہیں اور ان الزامات کے تحت تمام دہشتگردوں پر خصوصی فوجی عدالتوں میں مقدمات چل رہے تھے اور فوجی عدالتوں نے ان کو سزائے موت دی تھی جس کے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ان کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔ سزائے موت پانے والے دہشتگردوں میں محمد عربی، قاری آصف، محمد ذیشان، شوکت، محمد عمر، خاندان، ناصر خان، شاہ ولی، رفیع اللہ، انور علی، شوالے، صابر شاہ شامل ہیں۔
a



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…