دوحا(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے کہاہے کہ پاکستان میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی پرخصوصی توجہ دےرہے ہیں، قطر کے سرمایہ کارپاکستان کےتوانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر دوحا میں ہیں،، قطر کے سرمایہ کاری اتھارٹی کے سربراہ کےساتھ ملاقات کےدوران وزیراعظم کاکاکہناتھاکہ قطر کےسرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سےفائدہ اٹھائیں۔پاکستان انفرا اسٹرکچر کو توسیع دینے پر توجہ دے رہا ہے
قطر کے سرمایہ کار توانائی شعبے میں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں،نواز شریف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل



















































