جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

دہشت گردوں کو باہرسے فنڈنگ اوراندرسے حمایت مل رہی ہے

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

کوئٹہ(نیوزڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ اس میں شک نہیں کہ خارجی دشمن دہشت گردوں کو پناہ، تربیت اور مدد فراہم کرتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے پیر کو کوئٹہ میں بلوچستان میں امن اور استحکام کے سیمینار سے خطاب میں کہا کہ پاک فوج دنیا کی بہترین فوج ہے جو ملک سے دہشت گری ختم کرکے دم لے گی۔ آرمی چیف نے کہا کہ اس میں شک نہیں کہ خارجی دشمن دہشت گردوں کو پناہ، تربیت اور مدد فراہم کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کو باہر سے فنڈنگ اور اندر سے حمایت مل رہی ہے۔ راحیل شریف نے کہا کہ بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام نے سالمیت کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ بلوچستان سے 18 ہزار نوجوان آرمڈ فورسز میں خدمات انجام دے رہے ہیں، میں نے صوبے میں مجموعی طور پر 9 سال خدمات سرانجام دیں’۔ جنرل راحیل شریف نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب کو منتقی انجام تک پہنچایا جائے گا جبکہ پاک-چین راہداری منصوبہ ‘گیم چینجر’ کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے کوئٹہ میں این یو ایس ٹی (نسٹ) یونیورسٹی کیمپس قائم کرنے کا بھی اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں آرمی 25 ہزار طلبا کو زیور تعلیم سے آراستہ کررہی ہے



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…