جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے این اے 122میں ووٹوں کی منتقلی کیس کا فیصلہ سنادیا

datetime 1  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان چیف الیکشن کمشنر سردار رضاخان کی سربراہی میں این اے 122 میں ووٹوں کی منتقلی کے حوالے سےالیکشن کمیشن نے نادراکو ووٹوں کا ریکارڈ فراہم کرنے کا حکم دیدیاجبکہ پی ٹی آئی کے عبدالعلیم خان کی الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ الیکشن کالعدم قرار دینے کا اختیار الیکشن ٹربیونل کے پاس ہے۔عبدالعلیم خان کی دوسری درخواست کو الیکشن کمیشن نے منظور کرتے ہوئے انہیں ووٹوں کے ریکارڈ تک رسائی دیدی ہے ۔ الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کوآرٹیکل 19 کے تحت ووٹوں کی منتقلی کے ریکارڈ تک رسائی کی اجازت ہے اور وہ ریٹرننگ افسر سے ریکارڈ چیک کرسکتی ہے۔علاوہ ازیں الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے عبدالعلیم خان نے ووٹوں کی منتقلی کے حوالے سے غلط بیان حلفی جمع کرایا ہے ، الکشن ٹربیونل کے فیصلے کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن غلط بیان حلفی جمع کرانے پر کارروائی کا حق رکھتا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…