اسلام آباد(نیو زڈیسک) سپریم کورٹ نے سوات میں لڑکی کو کوڑے مارنے والی ویڈیو کو 8 سال بعد جعلی قرار دے کر کیس نمٹا دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں قائم بنچ نے سوات میں لڑکی کو کوڑے مارنے والی ویڈیو سے متعلق ازخود کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پرعدالت کے معاون وکیل نایاب گردیزی کا کہنا تھا کہ کیس کی تفتیش کے بعد تھانے میں درج ایف آئی آر کو بھی ختم کر دیا گیا جب کہ چاند بی بی اور اس کے شوہر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کے ساتھ ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔سپریم کورٹ نے 17 سالہ لڑکی کو کوڑنے مارنے کی ویڈیو کا معاملہ نمٹاتے ہوئے کہا کہ بچی کو کوڑے مارنے کی وڈیوجعلی ہے۔ جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ جعلی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی۔واضح رہے کہ 2009 میں سوات میں لڑکی کو کوڑے مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا کے ذریعے منظر عام پر آئی تھی جس کا اس وقت کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ازخود نوٹس لیا تھا۔
سوات میں لڑکی کو کوڑے مارنے والی ویڈیو 8 سال بعد جعلی قرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
عمران خان بھٹو
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































