ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

وزیر اعظم نے قومی صحت پروگرام کا افتتاح کردیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے قومی صحت پروگرام کا افتتاح کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان صحت کارڈ کے ذریعے پورے خاندان کا علاج ممکن ہوگا، کارڈ ہولڈر خاندان سرکاری اور نجی ہسپتال سے علاج کرا سکیں گے۔ کارڈ سے ہر خاندان کو سالانہ 3 لاکھ روپے تک علاج کی سہولت حاصل ہوگی جبکہ 3 لاکھ روپے سے زیادہ کے علاج کے اخراجات میں پاکستان بیت المال تعاون کرے گا۔ سائرہ افضل تارڑ نے وزیراعظم کو پاکستان صحت کارڈ سے متعلق بریفنگ دی اور بتایا کہ پہلے مرحلے میں 15اضلاع میں پروگرام شروع کیا جائے گا۔ وزیراعظم قومی صحت پروگرام کے تحت 7 خطرناک بیماریوں کا علاج مفت ہوگااور قومی صحت پروگرام کے تحت شوگر اور دل کی بیماریوں کا علاج کیا جائے گا۔اس موقع پر چیئرمین نادرا عثمان مبین نے بھی وزیراعظم کوبریفنگ دی اور بتایا کہ 63ہزارخاندانوں کے صحت کارڈز بن چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…