جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کا رینجرز اختیارات پر فوری کوئی انتہائی قدم نہ اٹھانے کا فیصلہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پیپلزپارٹی رینجرز کے اختیارات کے معاملے میں فوری طور پر کوئی انتہائی قدم نہیں اٹھائے گی۔ یہ فیصلہ سابق صدرآصف علی زرداری اور فاروق ایچ نائیک کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔ جیونیوزکے مطابق فاروق ایچ نائیک نے دبئی میں آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں طے پایا کہ فی الحال سندھ حکومت وفاق کو ایک خط تحریر کرے گی جس میں کہا جائے گا کہ وفاقی حکومت سندھ اسمبلی کی قراداد کا احترام کرے اور رینجرز کے اختیارات اور صوبائی خودمختاری کے معاملے پر حکومت سندھ کے ساتھ تعاون کرے۔ذرائع نے بتایا کہ سابق صدر کو مشورہ دیا گیا ہے کہ رینجرز کے معاملے پر فی الحال سپریم کورٹ سے رجوع نہ کیا جائے۔ ملاقات میں آصف زرداری اور فاروق نائیک نے شہید بے نظیر بھٹو کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور دعا بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…