کوئٹہ (نیوزڈیسک) بلوچستان میں ایف سی اور حساس اداروں کے آپریشن کے نتیجے میں دو روزمیں ہلاک ہونیوالے دہشت گردوں کی تعداد 6ہوگئی ،فائرنگ کے تبادلے میں دو ایف سی اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق منگل سے شروع ہونے والے آپریشن میں کالعدم تنظیم بی ایل ایف کے کمانڈر سمیت چھ شدت پسند مارے گئے ہلاک شرپسند دہشت گردی سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث تھے جبکہ آئی جی ایف نے کہا ہے کہ شرپسندوں کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا
بلوچستان ، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن می، 6 ہلا ک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرول کی قیمتوں بارے اہم خبر
-
مشہور بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کو قید سنا دی گئی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی
-
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
بابر اعظم کو دوبارہ قیادت کیسے ملی، سرفراز احمد کا انکشاف
-
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 7 ممالک کیلئے سیاحتی پیکج ویزا متعارف کرا دیا
-
رشتے کے تنازع پر خونریز تصادم، باپ بیٹے سمیت 6افراد جاں بحق
-
طیارہ رول کر رہا ہے، تباہ ہونیوالے کارگو طیارے کے پائلٹ اور کنٹرول ٹاورز کی آخری گفتگو



















































