جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

الطاف حسین کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کرایا جائیگا

datetime 23  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے نے لندن میں رہائش پذیر متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو انٹر پول کے ذریعے گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایف آئی اے ہیڈ کواٹر میں متحدہ کے غیر فعال رہنما عمران فاروق کے قتل کیس پر 9 گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ارکان شریک ہوئے ۔اجلاس میں عمران فاروق قتل کیس میں نامزد ملزمان الطاف حسین ، محمد انور ، افتخار حسین اور معظم کی گرفتاری کیلئے اقدامات کا حتمی فیصلہ کیاگیا ۔پاکستانی میڈیا کے مطابق ایف آئی اے ملزمان کی گرفتاری کیلئے انٹر نیشنل پولیس کو خط لکھے گی اورانہیں پکڑواکر پاکستان منگوایا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…