حیدرآباد(نیوز ڈیسک)مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ سندھ حکومت آپریشن کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈالنا چاہتی، رینجرز کے اختیارات کا معاملہ آئینی ہے ، کراچی میں رینجرز کے تعاون سے آپریشن جاری رہے گا۔ امیدہےپیرتک رینجرز کے اختیارات میں توسیع ہوجائے گی۔سندھ کے مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے میڈیا کوبریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیر داخلہ کو بیانات دیتے ہوئے احتیاط کرنا چاہئے۔وزیراعلی نے یہ نہیں کہا کہ وہ رینجرز کیخلاف ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ اپنے معاملات دیکھیں۔رینجرز کو سندھ حکومت نے ہی بلایا ہے۔مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ سندھ حکومت آپریشن کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈالنا چاہتی۔ رینجرز کے اختیارات کا معاملہ آئینی ہے ، رینجرز آئینی طور پر آئی ہے، پولیس کے ساتھ آئینی طور پر کام کرے گی۔ اندرون سندھ مجرم جائے گا تو اس کے پیچھے جایا جائے گا۔
کراچی آپریشن ! مولا بخش چانڈیو کے بیان نے ہلچل مچادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































